🕊️(شوق طاہر میوکوپرہ کلاں کی طرف سے اسوج 2026کے تمام پلیئرز کو بیسٹ آف لک اور دیکھنے والے شوقین حضرات کو خوش آمدید ( تمام شوقین حضرات سے گزارش ہے کہ انٹری بروقت جمع کروائے تاکہ انعامات بروقت ادا کیئے جاسکے

ون ٹو ون مقابلہ 15 کبوتروں کا 21 اکتوبر 2026

Start Time: 06:30:00
No. Pic Player Name Total Pigeons 21.10.2026 Total
1 استاد صلاح الدین شہریار چھت مولوی مشتاق گجر
پیر کوٹ
13 122:02 122:02
2 فاروق گجر
پیر کوٹ
14 107:46 107:46
3 استاد راشد گجر چھت بدر جٹ
چوکے کلاں
13 99:34 99:34